دنیا میں موجود 5 سب سے زیادہ امیر ترین ڈیویلپرز 2023

Urduparho آج کے دور میں پوری دنیا بہت تیزی کے ساتھ tech organization میں آگے بڑھ رہی ہے۔ جیسا کہ software بنانا ، اپلیکیشن ، روبوٹ، مشینز ، ویب سائٹس وغیرہ۔ اور جو ڈیویلپر ایسی ٹیکنالوجی میں کام کر رہے ہیں وہ سب کے سب اچھے پیسے بھی کما رہے ہیں۔

تو آج کی اس پوسٹ میں ہم 5 ایسے ڈیویلپر کے بارے میں جانے گے جو دنیا میں ڈیویلپرز کی لسٹ میں سب سے زیادہ امیر ترین جانے جاتے ہیں۔

دنیا میں موجود 5 سب سے زیادہ امیر ڈیویلپر کی لسٹ :

1) Mark Zuckerberg

مارک زوکربرگ دنیا اور امریکہ میں ایک امیر ترین پروگرامر ہیں۔ مارک زوکربرگ فیسبک کے بانی کو طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ 20 سال کی عمر میں ہی اس کا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں میں کیا جانے لگا تھا۔

2) Bill Gates

بل گیٹس سوفٹ وئیر ڈیویلپر، انویسٹر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ بل گیٹس نے پوری دنیا میں مسلسل 13 سال تک دنیا کا سب سے امیر ترین انسان کا اعزاز بھی اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ جو کہ 1995 سے لے کر 2008 تک کا ہے۔

اور یہ دنیا کے امیر ترین ڈیویلپرز کی لسٹ میں آنے والے دوسرے نمبر پر انسان ہیں۔

3) Elon Musk

Elon Musk

ایلن مسک کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے زیادہ مظبوط ترین انسان سمجھا جاتا ہے۔ ایلن مسک SpaceX اور Tesla جیسی کمپنیوں کے سٹیک ہولڈرز ہیں۔ ایلن مسک کی جائیداد 222 لاکھ امریکی ڈالرز ہیں۔

آج کل ایلن مسک کا شمار دنیا کے امیر ترین انسان کے طور پر کیا جاتا ہے۔

4) Larry Page

Larry Page

Larry Page امیر ترین ڈیویلپرز کی لسٹ میں آنے والے چوتھے نمبر پر آنے والے انسان ہیں۔

Larry Page کے پاس 78.1 ارب امریکی ڈالرز کے اثاثے ہیں۔

5) Satoshi Nakamoto

کرکٹ کیا ہے؟ کرکٹ کے بارے میں معلومات

اپنا تبصرہ بھیجیں