بابراعظم نے اپنی کامیابی کے راز کا انکشاف کردیا

لاہور بابراعظم  (اردو پڑھو): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے اپنی کامیابی کے راز کو بے نقاب کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں روزانہ 500 تا 600 بالز کھیلنے کی عادت ہے، جس کی بنا پر وہ شارٹس کو موثر طور پر کھیل سکتے ہیں۔

پشاور زلمی کے زیر اہتمام پوڈ کاسٹ میں بابر اعظم نے انٹرویو کے دوران کہا کہ میچوں میں کامیابی کے لیے کھلاڑی کو سخت محنت کرنی ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عموماً تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن وہ بلے کے ذریعے جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ بابر اعظم نے مزید کہا کہ وہ اپنے اسٹرائیک ریٹ کو بہتر بنانے کی جدوجہد میں ہیں، لیکن اس کام کو انجام دینے کے لیے کچھ وقت درکار ہوتا ہے-

بابر اعظم نے ایک اور اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بھارتی ٹی وی اداکارہ جنہوں نے جنوبی فلم انڈسٹری میں کام کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں